ღღ تُو کُجَا مَن کُجَا ღღ
Friday, May 11, 2018
دل میں پھر سے خوشیوں کا پیغام آرہا ہے
دل میں پھر سے خوشیوں کا پیغام آرہا ہے
ہو مبارک مومنوں پھر سے رمضان آ رہا ہے۔!
Sunday, April 22, 2018
نور آنکھوں میں تو چہرے پہ اُجالے ہوں گے
نور آنکھوں میں تو چہرے پہ اُجالے ہوں گے
!
مصطفٰی والوں کے انداز نرالے ہوں گے۔۔
Friday, April 20, 2018
قرآن پڑھتے ہوئے لگتا ہے
قرآن پڑھتے ہوئے لگتا ہے جیسے وہ دلاسہ دے رہا ہو۔۔
!میں ہوں نہ تمھارے ساتھ۔۔
Older Posts
Home
Subscribe to:
Posts (Atom)